🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
16. كلام ابن عمر
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہ کا کلام
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35778 ترقیم الشثری: -- 37358
٣٧٣٥٨ - حدثنا عبد الله بن (نمير) (١) عن عاصم عمن حدثه قال: كان ابن عمر إذا رآه احد ظن ان به شيئا من تتبعه آثار النبي ﷺ (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، س]: (مبارك).
(٢) مجهول؛ لإبهام شيخ عاصم، أخرجه أبو نعيم ١/ ٣١٠.

ایک صاحب بیان کرتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کو جب کوئی آدمی جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنتوں کی پیروی کرتے دیکھتا تو وہ یہ گمان کرتا کہ ان پر کسی شے کا اثر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37358]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37358، ترقيم محمد عوامة 35778)

Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37358 in Urdu