پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
16. كلام ابن عمر
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہ کا کلام
ترقیم عوامۃ: 35779 ترقیم الشثری: -- 37359
٣٧٣٥٩ - حدثنا ابن (عيينة) (١) عن عمرو ان ابن عمر قال: ما وضعت لبنة ولا غرست نخلة منذ قبض رسول الله ﷺ (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (نميد بن راعيينة).
(٢) صحيح؛ أخرجه البخاري (٥٩٤٤)، وابن سعد ٤/ ١٧٠، وأبو نعيم ١/ ٣٠٣.
حضرت عمرو سے روایت ہے کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے تھے۔ جب سے جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی روح مبارک قبض ہوئی ہے میں نے ایک اینٹ، اینٹ پر نہیں رکھی اور نہ ہی کوئی درخت لگایا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37359]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37359، ترقيم محمد عوامة 35779)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37359 in Urdu