مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
56. (عامر بن عبد قيس)
حضرت عامر بن عبد قیس
ترقیم عوامۃ: 36260 ترقیم الشثری: -- 37845
٣٧٨٤٥ - حدثنا عفان قال: حدثنا جعفر بن سليمان عن مالك بن دينار قال: حدثني من رآى (عامر بن) (١) عبد قيس دعا بزيت فصبه في يده -كذا وصف جعفر ⦗٥١٣⦘ ومسح إحداهما على الاخرى-، (ثم قال) (٢) : ﴿ (وشجرة) (٣) تخرج من طور سيناء تنبت بالدهن وصبغ للآكلين﴾ [المؤمنون: ٢٠] قال: فدهن راسه ولحيته.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب].
(٢) سقط من: [س].
(٣) في [أ، ب، جـ، ع]: ﴿شَجَرَةً﴾.
حضرت مالک بن دینار سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ مجھے اس شخص نے بیان کیا جس نے خود عامر بن عبد قیس کو دیکھا تھا کہ انہوں نے زیتون کاتیل منگوایا اور پھر اس کو اپنے ہاتھ میں ڈالا اور ایک ہاتھ کو دوسرے پر ملا پھر قرآن مجید کی یہ آیت پڑھی: { وَشَجَرَۃً تَخْرُجُ مِنْ طُورِ سَیْنَائَ تَنْبُتُ بِالدُّہْنِ وَصِبْغٍ لِلآکِلِینَ } راوی کہتے ہیں پھر انہوں نے اپنے سر اور داڑھی پر تیل لگایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37845]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37845، ترقيم محمد عوامة 36260)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37845 in Urdu