مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
74. كلام عكرمة
حضرت عکرمہ کے آثار
ترقیم عوامۃ: 36661 ترقیم الشثری: -- 38250
٣٨٢٥٠ - حدثنا عفان قال: حدثنا حماد بن سلمة عن ثابت عن ابي ثامر وكان رجلا عابدا ممن يغدو إلى المسجد فراى في المنام كان الناس قد عرضوا على الله، فجيء بامراة عليها ثياب رقاق، فجاءت ريح فكشفت ثيابها، فاعرض الله عنها وقال: اذهبوا بها إلى النار، فإنها كانت من المتبرجات حتى انتهى الامر إلي فقال: دعوه، فإنه كان يؤدي حق الجمعة.
حضرت ابوثامر سے مروی ہے جو کہ ایک عابد انسان تھے اور مسجد کو صبح سویرے چلے جایا کرتے تھے کہ انہوں نے خواب میں دیکھا کہ گویا لوگوں کو اللہ جل شانہ کے روبرو پیش کیا جارہا ہے۔ پس ایک عورت لائی گئی جس پر بہت باریک کپڑے تھے اچانک ہوا چلی اور اس کے کپڑے کھل گئے تو اللہ تعالیٰ نے اس سے روگردانی کرلی اور حکم دیا کہ اس کو جہنم میں لے جاؤ۔ کیونکہ یہ زینت کرنے والوں میں سے تھی یہاں تک کہ میری باری آئی تو اللہ جل شانہ نے فرمایا کہ اس کو چھوڑ دو کیونکہ یہ شخص جمعہ کا حق ادا کرتا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38250]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38250، ترقيم محمد عوامة 36661)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38250 in Urdu