مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
74. كلام عكرمة
حضرت عکرمہ کے آثار
ترقیم عوامۃ: 36662 ترقیم الشثری: -- 38251
٣٨٢٥١ - حدثنا عفان قال: حدثنا حماد بن سلمة عن ثابت عن ابي ثامر زعم ان امراة قالت: والله لا يعذبني الله ابدا، ما سرقت، ولا زنيت، ولا قتلت ولدي، ولا اتيت ببهتان يفترينه بين ايديهن وارجلهن، فرات في المنام انه قيل لها: (قومي) (١) إلى مقعدك من النار يا مقللة الكثير (و) (٢) مكثرة القليل، وآكلة لحم الجار (الغريب) (٣) بالغيب، قالت: يا رب بل اتوب، بل اتوب.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (قولي).
(٢) سقط من: [هـ].
(٣) في [ب]: (بالغريب)، وفي [ع]: (القريب).
حضرت ابوثامر فرماتے ہیں کہ غالباً کسی عورت نے یہ دعویٰ کیا کہ اللہ تعالیٰ مجھے عذاب نہیں دیں گے کیونکہ میں نے نہ کبھی چوری کی اور نہ ہی کبھی زنا کیا اور نہ ہی کبھی میں نے اپنی اولاد کو قتل کیا اور نہ میں نے کوئی اپنی طرف سے الزام تراشا ہے تو اس نے خواب میں دیکھا کہ اس سے کہا جا رہا ہے کہ ”اٹھ اور اپنا ٹھکانہ جہنم میں بنا لے اے کم کو زیادہ اور زیادہ کو کم کرنے والی، اے پوشیدہ طور پر غریب پڑوسی کا گوشت کھانے والی، تو اس نے عرض کی کہ اے میرے رب بلکہ میں رجوع کرتی ہوں، میں رجوع کرتی ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38251]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38251، ترقيم محمد عوامة 36662)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38251 in Urdu