مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
74. كلام عكرمة
حضرت عکرمہ کے آثار
ترقیم عوامۃ: 36663 ترقیم الشثری: -- 38252
٣٨٢٥٢ - حدثنا عفان قال: حدثنا حماد بن سلمة عن ثابت ان ابا ثامر [ (راى) (١) فيما يرى النائم: ويل (للمتسمنات) (٢) من فترة في العظام يوم القيامة.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ع]): (يرى).
(٢) في [س]: (للمستمنات).
حضرت ثابت فرماتے ہیں کہ ابوثامر نے خواب میں دیکھا کہ ہلاکت ہے ان عورتوں کے لیے قیامت کے دن جو کمزور ہڈیوں کے باوجود موٹی بنتی ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38252]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38252، ترقيم محمد عوامة 36663)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38252 in Urdu