🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
74. كلام عكرمة
حضرت عکرمہ کے آثار
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36664 ترقیم الشثری: -- 38253
٣٨٢٥٣ - حدثنا عفان قال: حدثنا حماد بن سلمة عن ثابت (ان) (١) ابا ثامر] (٢) كان رجلا عابدا، فنام ذات ليلة قبل ان يصلي العشاء، فاتاه ملكان او رجلان في منامه، فقعد احدهما عند راسه، والآخر (عند) (٣) رجليه، فقال الذي عند راسه للذي عند رجليه: الصلاة قبل النوم [ترضي الرحمن وتسخط الشيطان، وقال الذي عند رجليه للذي عند راسه: (إن) (٤) النوم قبل الصلاة] (٥) يرضي الشيطان ويسخط الرحمن.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (بن).
(٢) سقط ما بين المعكوفين في: [ب].
(٣) سقط من: [س].
(٤) سقط من: [أ].
(٥) سقط ما بين المعكوفين في: [ب].

حضرت ثابت سے مروی ہے کہ ابوثامر ایک عابد آدمی تھے تو ایک دن نماز عشاء پڑھنے سے قبل سوگئے۔ تو ان کے پاس دو فرشتے آئے یا دو آدمی خواب میں آئے اور ایک ان میں ان کے سر کے پاس اور دوسرا پاؤں کے پاس بیٹھ گیا۔ پھر سر والے نے پاؤں والے سے کہا کہ سونے سے قبل نماز پڑھنا رحمن کو راضی کرتا ہے اور شیطان کو ناراض کرتا ہے۔ اور پاؤں والے نے سر والے سے کہا کہ نماز سے قبل سوجانا یہ شیطان کو راضی کرتا ہے اور رحمن کو ناراض کرتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38253]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38253، ترقيم محمد عوامة 36664)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38253 in Urdu