مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
76. (باب أول ما فعل ومن فعله)
سب سے پہلے کون سا عمل کس نے کیا؟
ترقیم عوامۃ: 37120 ترقیم الشثری: -- 38717
٣٨٧١٧ - حدثنا ابن بشر حدثنا ابو حيان عن ابي زرعة عن عبد الله بن عمرو قال: قد حفظت من رسول الله ﷺ حديثا لم (انسه) (١) بعد سمعت رسول الله ﷺ يقول:"اول الآيات خروجا طلوع الشمس من مغربها او خروج الدابة على الناس ضحى، فايهما ما كانت قبل صاحبتها (فالاخرى) (٢) على اثرها قريبا" (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (أشكر)، وفي [جـ]: (أنساه)، وفي [س]: (أسأليه).
(٢) في [ط، هـ]: (فأخرى).
(٣) صحيح؛ أخرجه مسلم (٢٩٤١)، وأحمد ٢/ ٢٠١ (٦٨٨١).
حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ایک حدیث سنی ہے جسے میں اس وقت سے اب تک نہیں بھولا، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا ہے کہ قیامت کی نشانیوں میں سے ایک سورج کا مغرب سے طلوع ہونا چاشت کے وقت لوگوں پر دابۃ الارض کا نکلنا ہے۔ ان میں سے جو بھی پہلے ظاہر ہوجائے دوسری اس کے متصل بعد ظاہر ہوجائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأوائل/حدیث: 38717]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38717، ترقيم محمد عوامة 37120)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38717 in Urdu