🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
37. غزوة حنين وما جاء فيها
غزوہ حنین کے بارے میں منقول احادیث
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38142 ترقیم الشثری: -- 39760
٣٩٧٦٠ - حدثنا ابو اسامة عن سليمان (بن) (١) المغيرة (عن ثابت) (٢) عن انس قال: جاء ابو طلحة يوم حنين يضحك رسول الله ﷺ فقال: يا رسول الله، الم تر إلى ام سليم معها خنجر؟ فقال لها رسول الله ﷺ:" (يا) (٣) ام سليم ما اردت إليه؟" قالت: اردت إن (دنا) (٤) إلي احد منهم طعنته به (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (عن).
(٢) سقط من: [س].
(٣) سقط من: [ق].
(٤) في [أ، ب]: (إليك).
(٥) صحيح؛ أخرجه مسلم (١٨٠٩)، وأحمد (١٢١٠٨).

حضرت انس سے روایت ہے کہ حضرت طلحہ حنین کے دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ہنسانے لگے اور فرمایا۔ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم! آپ نے ام سلیم کو نہیں دیکھا ان کے ہاتھ میں چھرا ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت ام سلیم سے پوچھا۔ اے ام سلیم! اس چھرے سے تمہارا کیا ارادہ ہے؟ حضرت ام سلیم نے جواب دیا۔ میرا ارادہ یہ ہے کہ اگر کوئی دشمن میرے قریب آیا تو میں یہ چھرا اسے گھونپ دوں گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39760]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39760، ترقيم محمد عوامة 38142)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39760 in Urdu