🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
37. غزوة حنين وما جاء فيها
غزوہ حنین کے بارے میں منقول احادیث
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38143 ترقیم الشثری: -- 39761
٣٩٧٦١ - حدثنا يزيد بن هارون قال: (اخبرنا) (١) حماد بن سلمة عن إسحاق ابن عبد الله بن ابي طلحة عن انس ان النبي ﷺ قال يوم حنين:"من قتل قتيلا فله سلبه"، فقتل (يومئذ ابو طلحة) (٢) عشرين رجلا؛ فاخذ اسلابهم (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ع، ي]: (أنبأنا).
(٢) في [أ، ب، ع]: (طلحة يومئذ).
(٣) صحيح؛ أخرجه أحمد (١٢٢٣٦)، والحاكم ٣/ ٣٥٣، وابن حبان (٤٨٤١)، وأبو داود (٢٧١٨)، والبيهقي ٦/ ٣٠٧، والدارمي (٢٤٨٤)، والطحاوي ٣/ ٢٢٧، والضياء (١٥٢٣)، والطيالسي (٢٠٧٩).

حضرت انس سے روایت ہے کہ جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے غزوہ حنین کے دن ارشاد فرمایا تھا۔ جس نے کسی کو قتل کیا تو اس (قاتل) کو مقتول کا سامان ملے گا۔ چناچہ حضرت ابو طلحہ نے اس دن بیس آدمی قتل کیے اور ان کا سامان حاصل کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39761]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39761، ترقيم محمد عوامة 38143)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39761 in Urdu