مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
42. ما جاء في (وفاة) النبي ﷺ
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے بارے میں آنے والی احادیث
ترقیم عوامۃ: 38189 ترقیم الشثری: -- 39815
٣٩٨١٥ - حدثنا يحيى بن سعيد عن جعفر عن ابيه قال: لما ارادوا ان ⦗١٣٣⦘ (يغسلوا) (١) النبي ﷺ كان عليه قميص، فارادوا ان ينزعوه، فسمعوا نداء من البيت (ان) (٢) لا تنزعوا القميص (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (يغتسلوا).
(٢) سقط من: [ع].
(٣) مرسل؛ أبو جعفر محمد بن علي تابعي.
حضرت جعفر اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ جب صحابہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو غسل دینے کا ارادہ کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے جسم مبارک پر قمیص تھی۔ انہوں نے اس قمیص کو اتارنا چاہا تو انہوں نے کمرہ میں سے ایک آواز سنی۔ قمیص نہ اتارو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39815]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39815، ترقيم محمد عوامة 38189)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39815 in Urdu