🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
42. ما جاء في (وفاة) النبي ﷺ
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے بارے میں آنے والی احادیث
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38190 ترقیم الشثری: -- 39816
٣٩٨١٦ - حدثنا يحيى بن سعيد عن سفيان عن موسى بن ابي عائشة عن (عبيد الله) (١) بن عبد الله بن عتبة عن عائشة وابن عباس ان ابا بكر قبل النبي ﷺ بعد ما مات (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (عبد اللَّه).
(٢) صحيح؛ أخرجه البخاري (٤٤٥٥) من طريق المؤلف.

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا اور ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ حضرت ابوبکر نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی وفات کے بعد چوما تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39816]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39816، ترقيم محمد عوامة 38190)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39816 in Urdu