🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3. ما ذكر في عثمان ﵁
سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کے تذکرہ کے بیان میں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38874 ترقیم الشثری: -- 40520
٤٠٥٢٠ - حدثنا ابو اسامة عن عوف عن زياد بن مخراق عن ابي كنانة عن ابي موسى قال: قام النبي ﷺ على باب (١) فيه نفر من قريش، (فقال) (٢) :"إن هذا الامر في قريش ما داموا إذا استرحموا رحموا، وإذا ما حكموا عدلوا، وإذا ما قسموا ⦗٤٤٨⦘ اقسطوا، فمق لم يفعل ذلك منهم فعليه لعنة الله والملائكة والناس (اجمعين) (٣) ، لا يقبل منه صرف ولا عدل" (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: زيادة (بيت).
(٢) سقط من: [س].
(٣) سقط من: [س].
(٤) مجهول؛ أبو كنانة روى عنه جمع، ولم يجرحه أحد وحسن له الذهبي، وأخرج له أبو داود والحديث أخرجه أحمد (١٩٥٤١)، والثعلبي في التفسير ٨/ ٣٣٧، وابن أبي عاصم في السنة (١١٢١)، والبزار (٣٠٦٩)، وابن بشكوال ٢/ ٨٤٩، والمزي ٣٤/ ٢٢٨.

ابو موسیٰ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک گھر میں دروازے پر کھڑے تھے جس کے اندر قریش کے کچھ لوگ تھے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ یہ امر خلافت قریش کے اندر رہے گا جب تک قریش والے رحم کے طلب گار پر رحم کرتے رہیں گے اور انصاف کے لیے آنے والوں کے ساتھ انصاف کریں گے، اور تقسیم میں عدل سے کام لیں گے۔ ان میں سے جو ایسا نہیں کرے گا اس پر اللہ، فرشتوں اور سارے لوگوں کی لعنت ہوگی۔ اور اس سے نوافل و فرائض قبول نہیں کیے جائیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40520]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40520، ترقيم محمد عوامة 38874)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40520 in Urdu