مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
3. ما ذكر في عثمان ﵁
سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کے تذکرہ کے بیان میں
ترقیم عوامۃ: 38884 ترقیم الشثری: -- 40530
٤٠٥٣٠ - حدثنا وكيع عن خالد بن طهمان عن ابي جعفر قال: لا (تعد) (١) ⦗٤٥٣⦘ لهم (سفرا) (٢) ولا (تخط) (٣) لهم بقلم.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: (بعد)، وفي [ع]: (يقر).
(٢) في [س]: (شرًا)، وفي [جـ]: (ـــــــص).
(٣) وفي [جـ]: خط.
ابو جعفر سے منقول ہے کہتے ہیں کہ تم لوگوں کے لیے کتاب تیار نہ کرو اور نہ ہی ان کے لیے قلم سے کچھ لکھو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40530]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40530، ترقيم محمد عوامة 38884)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40530 in Urdu