مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
3. ما ذكر في عثمان ﵁
سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کے تذکرہ کے بیان میں
ترقیم عوامۃ: 38890 ترقیم الشثری: -- 40536
٤٠٥٣٦ - حدثنا وكيع عن عمران بن (حدير) (١) (٢) عن كعب قال: لكل زمان ملوك، فإذا اراد الله بقوم خيرا بعث فيهم (مصلحيهم) (٣) ، وإذا اراد بقوم شرا بعث فيهم مترفيهم.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، س، ع]: (جدير).
(٢) في [هـ]: زيادة (عن السمط) أخذًا مما تقدم ١١/ ١٤٣ برقم [٣٢٧٣١].
(٣) في [أ، هـ]: (مصلحهم).
حضرت کعب نے فرمایا کہ ہر زمانہ کے لیے بادشاہ مقرر ہیں جب اللہ تعالیٰ کسی قوم کے ساتھ بھلائی کا ارادہ کرتے ہیں تو ان میں ان کی اصلاح کرنے والا بھیج دیتے ہیں اور جب کسی قوم کے ساتھ برائی کا ارادہ کرتے ہیں تو ان میں عیاش لوگوں کو بادشاہ بنا دیتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40536]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40536، ترقيم محمد عوامة 38890)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40536 in Urdu