🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
31. (في سجود القرآن وما يقرأ فيه)
قرآن مجید کے سجدوں میں کیا پڑھا جائے گا؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 4408 ترقیم الشثری: -- 4437
٤٤٣٧ - حدثنا ابن عليه عن سعيد بن ابي عروبة عن قتادة انه كان يقول إذا قرا السجدة: سبحان، ربنا إن كان وعد ربنا لمفعولا سبحان الله وبحمده (سبحان (١) الله وبحمده) ثلاثا.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ].
حدثنا ابن علية، عن سعيد بن ابي عروبة، عن قتادة انه كان يقول إذا قرا السجدة: سبحان ربنا إن كان وعد ربنا لمفعولا سورة الإسراء آية 108 سبحان الله وبحمده , سبحان الله وبحمده ثلاثا"
حضرت سعید بن ابی عروبہ فرماتے ہیں کہ حضرت قتادہ جب یہ آیت پڑھتے { سُبْحَانَ رَبِّنَا إِنْ کَانَ وَعْدُ رَبِّنَا لَمَفْعُولاً } تو سجدہ کرتے اور اس سجدے میں تین مرتبہ یہ کلمات کہتے: پاک ہے اللہ اور تمام تعریفیں اسی کے لئے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/باب سجود التلاوة/حدیث: 4437]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4437، ترقيم محمد عوامة 4408)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 4437 in Urdu