سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
1. كتاب الحدود والديات وغيره
حدود اور دیات وغیرہ کے بارے میں روایات
ترقیم العلمیہ : 3069 ترقیم الرسالہ : -- 3105
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ جَعْفَرِ بْنِ قَرِينٍ ، نَا فَهْدُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، نَا مُوسَى بْنُ دَاوُدَ ، نَا سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ ، عَنْ مُجَاهِدٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" لَيْسَ عَلَى الْعَبْدِ الآبِقِ إِذَا سَرَقَ قَطْعٌ، وَلا عَلَى الذِّمِّيِّ" ، لَمْ يَرْفَعْهُ غَيْرُ فَهْدٍ، وَالصَّوَابُ مَوْقُوفٌ.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ”جب کوئی مفرور غلام چوری کر لے، تو اس کا ہاتھ نہیں کاٹا جائے گا، اور ذمی کا بھی ہاتھ نہیں کاٹا جائے گا۔“ اس روایت کو مرفوع حدیث کے طور پر صرف فہد نامی راوی نے نقل کیا ہے، درست یہ ہے کہ یہ روایت موقوف ہے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الحدود والديات وغيره/حدیث: 3105]
ترقیم العلمیہ: 3069
تخریج الحدیث: «موقوف صحيح، وأخرجه الحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 8246، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3105، 3106، 3107، 3108، وعبد الرزاق فى ((مصنفه)) برقم: 13615، 13616، 13617، 18987، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 28730، 29151، والطحاوي فى ((شرح مشكل الآثار)) برقم: 3727»
«لم يرفعه غير فهد والصواب موقوف، سنن الدارقطني: (4 / 68) برقم: (3105)»
«لم يرفعه غير فهد والصواب موقوف، سنن الدارقطني: (4 / 68) برقم: (3105)»
الحكم على الحديث: موقوف صحيح
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 3105 in Urdu
مجاهد بن جبر القرشي ← عبد الله بن العباس القرشي