پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
1. باب أحكام النكاح
باب: نکاح کے احکام کا بیان
ترقیم العلمیہ : 3465 ترقیم الرسالہ : -- 3519
نَا نَا ابْنُ أَبِي دَاوُدَ، حَدَّثَنِي عَمِّي، نَا ابْنُ الأَصْبَهَانِيِّ، نَا شَرِيكٌ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ ، قَالَ:" لا نِكَاحَ إِلا بِوَلِيٍّ وَشُهُودٍ وَمَهْرٍ، إِلا مَا كَانَ مِنَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" .
ابوسعید فرماتے ہیں: ”ولی، گواہوں اور مہر کے بغیر نکاح درست نہیں ہوتا، البتہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم (کا نکاح ان کے بغیر بھی ہو سکتا ہے)۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب النكاح/حدیث: 3519]
ترقیم العلمیہ: 3465
تخریج الحدیث: «أخرجه البيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 13488، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3519»
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥أبو سعيد الخدري، أبو سعيد | صحابي |
Sunan al-Daraqutni Hadith 3519 in Urdu