پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
1. باب أحكام النكاح
باب: نکاح کے احکام کا بیان
ترقیم العلمیہ : 3476 ترقیم الرسالہ : -- 3530
نَا نَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ ، نَا رَوْحٌ ، نَا ابْنُ جُرَيْجٍ ، أَخْبَرَنِي عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ جُبَيْرِ بْنِ شَيْبَةَ ، عَنْ عِكْرِمَةَ بْنِ خَالِدٍ ، قَالَ: جَمَعَتِ الطَّرِيقُ رَكْبًا فَجَعَلَتِ امْرَأَةٌ مِنْهُمْ ثَيِّبٌ أَمْرَهَا بِيَدِ رَجُلٍ غَيْرِ وَلِيٍّ فَأَنْكَحَهَا فَبَلَغَ ذَلِكَ عُمَرَ " فَجَلَدَ النَّاكِحَ وَالْمُنْكِحَ وَرَدَّ نِكَاحَهَا" .
عکرمہ بن خالد بیان کرتے ہیں: راستے میں میری ملاقات کچھ سواروں سے ہوئی، ان میں سے ایک ثیبہ عورت نے اپنے نکاح کا معاملہ ایسے شخص کو سونپا، جو اس کا ولی نہیں تھا (کہ وہ اس عورت کا نکاح کروا دے)، تو اس شخص نے اس عورت کا نکاح کروا دیا، جب اس بات کی اطلاع سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کو ملی، تو انہوں نے نکاح کرنے والے مرد اور نکاح کروانے والے مرد کو کوڑے لگوائے، اور ان دونوں (میاں بیوی) کے نکاح کو کالعدم قرار دیا۔ [سنن الدارقطني/ كتاب النكاح/حدیث: 3530]
ترقیم العلمیہ: 3476
تخریج الحدیث: «منقطع، وأخرجه سعيد بن منصور فى ((سننه)) برقم: 530، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 13756، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3530، وعبد الرزاق فى ((مصنفه)) برقم: 10486، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 16191»
«قال ابن حجر: فيه انقطاع لأن عكرمة لم يدرك ذلك، التلخيص الحبير في تخريج أحاديث الرافعي الكبير: (3 / 325)»
«قال ابن حجر: فيه انقطاع لأن عكرمة لم يدرك ذلك، التلخيص الحبير في تخريج أحاديث الرافعي الكبير: (3 / 325)»
الحكم على الحديث: منقطع
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 3530 in Urdu
عكرمة بن خالد المخزومي ← عمر بن الخطاب العدوي