علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
1. باب أحكام النكاح
باب: نکاح کے احکام کا بیان
ترقیم العلمیہ : 3519 ترقیم الرسالہ : -- 3574
نَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، نَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ زَيْدٍ الْحَنَفِيُّ ، نَا عَبْدَانُ ، نَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَكِ ، نَا الأَوْزَاعِيُّ ، أَنَّ يَحْيَى بْنَ أَبِي كَثِيرٍ ، حَدَّثَهُ، أَنَّ أَبَا سَلَمَةَ ، حَدَّثَهُ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبُو هُرَيْرَةَ ، فَقَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" لا تُنْكَحُ الثَّيِّبُ حَتَّى تُسْتَأْمَرَ، وَلا تُنْكَحُ الْبِكْرُ حَتَّى تُسْتَأْذَنَ، وَإِذْنُهَا الصُّمُوتُ" .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”ثیبہ (بیوہ یا مطلقہ) کا نکاح اس وقت تک نہ کیا جائے، جب تک اس کی مرضی نہ معلوم کر لی جائے، اور کنواری کا نکاح اس وقت تک نہ کیا جائے، جب تک اس سے اذن نہ لیا جائے، اور اس کا اذن خاموشی ہے۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب النكاح/حدیث: 3574]
ترقیم العلمیہ: 3519
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى ((صحيحه)) برقم: 5136، 6968، 6970، ومسلم فى ((صحيحه)) برقم: 1419، 1419، وابن الجارود فى "المنتقى"، 767، والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 3267، برقم: 3269، والنسائي فى ((الكبریٰ)) برقم: 5357، 5358، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 2092، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 1107، والدارمي فى ((مسنده)) برقم: 2232، 2233، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 1871، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3573، 3574، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 7252»
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 3574 in Urdu
أبو سلمة بن عبد الرحمن الزهري ← أبو هريرة الدوسي