علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
1. باب أحكام النكاح
باب: نکاح کے احکام کا بیان
ترقیم العلمیہ : 3518 ترقیم الرسالہ : -- 3573
نَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، نَا أَبُو أَحْمَدَ عَلِيُّ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْقُوهُسْتَانِيُّ نَا إِسْحَاقُ بْنُ رَاهَوَيْهِ ، أنا عِيسَى بْنُ يُونُسَ ، عَنِ الأَوْزَاعِيِّ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ مُرَّةَ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" لا تُنْكَحُ الْبِكْرُ حَتَّى تُسْتَأْذَنَ، وَلِلثَّيِّبِ نَصِيبٌ مِنْ أَمْرِهَا مَا لَمْ تَدْعُ إِلَى سَخْطَةٍ، فَإِنْ دَعَتْ إِلَى سَخْطَةٍ، وَكَانَ أَوْلِيَاؤُهَا يَدْعُونَ إِلَى الرِّضَا، رُفِعَ ذَلِكَ إِلَى السُّلْطَانِ" ، قَالَ إِسْحَاقُ: قُلْتُ لِعِيسَى: آخِرُ الْحَدِيثِ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ؟، قَالَ: هَكَذَا الْحَدِيثُ فَلا أَدْرِي.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”کنواری لڑکی کی شادی اس وقت تک نہ کی جائے، جب تک اس سے اجازت نہ لی جائے، اور ثیبہ کو اپنی ذات کے بارے میں اختیار ہے، جب تک وہ ناراضگی کی طرف دعوت نہ دے، اگر وہ ناراضگی کی طرف بلاتی ہے اور اس کے سرپرست رضامندی کی طرف بلاتے ہیں، تو یہ مقدمہ حاکم وقت کے سامنے پیش ہو گا۔“ اسحاق کہتے ہیں: میں نے عیسیٰ سے دریافت کیا: روایت کا آخری حصہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے منقول ہے؟ انہوں نے جواب دیا: ”مجھے نہیں پتہ، ویسے روایت اسی طرح ہے۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب النكاح/حدیث: 3573]
ترقیم العلمیہ: 3518
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى ((صحيحه)) برقم: 5136، 6968، 6970، ومسلم فى ((صحيحه)) برقم: 1419، 1419، وابن الجارود فى "المنتقى"، 767، والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 3267، برقم: 3269، والنسائي فى ((الكبریٰ)) برقم: 5357، 5358، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 2092، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 1107، والدارمي فى ((مسنده)) برقم: 2232، 2233، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 1871، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3573، 3574، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 7252»
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 3573 in Urdu
أبو سلمة بن عبد الرحمن الزهري ← أبو هريرة الدوسي