🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں حدیث 365 ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. باب النذور
باب: نذر کے مسائل
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 4245 ترقیم الرسالہ : -- 4322
حَدَّثَنَا أَبُو عُمَرَ، نَا يَحْيَى بْنُ الْفَضْلِ الْخَرَقِيُّ، نَا أَبُو عَامِرٍ، نَا زُهَيْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنِ ابْنِ حَرْمَلَةَ، أَنَّ رَجُلا سَأَلَ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيِّبِ، فَقَالَ:" إِنِّي قُلْتُ عَلَيَّ الْمَشْيِ إِلَى الْكَعْبَةِ، فَقَالَ سَعِيدٌ: قُلْتَ عَلَيَّ نَذْرٌ؟، قَالَ الرَّجُلُ: لا، فَقَالَ: لَيْسَ عَلَيْكَ شَيْءٌ" .
ابن حرملہ بیان کرتے ہیں کہ ایک شخص نے سعید بن مسیب سے سوال کیا، وہ بولا: میں نے یہ نذر مانی ہے کہ میں بیت اللہ تک پیدل چل کر جاؤں گا۔ تو سعید نے کہا: تم نے لفظ نذر ماننا استعمال کیا تھا؟ تو اس نے جواب دیا: نہیں! تو سعید نے کہا: تم پر کوئی چیز لازم نہیں ہے۔ [سنن الدارقطني/ النذور/حدیث: 4322]
ترقیم العلمیہ: 4245
تخریج الحدیث: «أخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 4322، وعبد الرزاق فى ((مصنفه)) برقم: 15880، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 12474، 12559»