پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
1. كتاب الأشربة وغيره
مشروبات وغیرہ کے بارے میں روایات
ترقیم العلمیہ : 4613 ترقیم الرسالہ : -- 4696
نَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُحَمَّدٍ الْوَكِيلُ ، نَا عَلِيُّ بْنُ حَرْبٍ ، نَا يَحْيَى بْنُ يَمَانٍ الْعِجْلِيُّ ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنْ مَنْصُورٍ ، عَنْ خَالِدِ بْنِ سَعْدٍ ، عَنْ أَبِي مَسْعُودٍ الأَنْصَارِيِّ ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" عَطِشَ، وَهُوَ يَطُوفُ بِالْبَيْتِ، فَأُتِيَ بِنَبِيذٍ مِنَ السِّقَايَةِ فَقَطَّبَ، فَقَالَ لَهُ رَجُلٌ: أَحَرَامٌ هُوَ يَا رَسُولَ اللَّهِ؟، قَالَ: لا عَلَيَّ بِذَنُوبٍ مِنْ مَاءِ زَمْزَمَ، فَصَبَّهُ عَلَيْهِ، ثُمَّ شَرِبَ وَهُوَ يَطُوفُ بِالْبَيْتِ" .
سیدنا ابومسعود انصاری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ایک مرتبہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو پیاس محسوس ہوئی، آپ اس وقت خانہ کعبہ کا طواف کر رہے تھے، تو آپ کی خدمت میں نبیذ کا مشکیزہ لایا گیا۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے قبول نہیں کیا۔ ایک شخص نے آپ کی خدمت میں عرض کی: یا رسول اللہ! کیا یہ حرام ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”نہیں! تم میرے پاس آپ زم زم کا ڈول لے کے آؤ۔“ پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے وہ پانی اس میں ملا دیا اور اسے پی لیا اور پھر آپ طواف کرنے لگے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الأشربة وغيرها/حدیث: 4696]
ترقیم العلمیہ: 4613
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه النسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 5709، والنسائي فى ((الكبریٰ)) برقم: 5193، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 17524، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 4692، 4693، 4695، 4696، 4697، 4698، وأورده ابن حجر فى "المطالب العالية"، 32، وأخرجه ابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 14847»
«قال ابن حجر: ضعيف، فتح الباري شرح صحيح البخاري: (10 / 42) _x000D_»
«قال ابن حجر: ضعيف، فتح الباري شرح صحيح البخاري: (10 / 42) _x000D_»
الحكم على الحديث: إسناده ضعيف
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 4696 in Urdu
خالد بن سعد الكوفي ← أبو مسعود الأنصاري