الحمدللہ ! رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں حدیث 365 ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
57. باب ما روي فى لمس القبل والدبر والذكر والحكم فى ذلك
باب: (عورت کا اپنی) اگلی یا پچھلی شرمگاہ یا مرد کا اپنی شرمگاہ کو چھونے کے بارے میں جو کچھ منقول ہے اور اس کا حکم
ترقیم العلمیہ : 526 ترقیم الرسالہ : -- 534
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، نا أَبُو عُتْبَةَ أَحْمَدُ بْنُ الْفَرَجِ ، نا بَقِيَّةُ ، نا الزُّبَيْدِيُّ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَدِّهِ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" أَيُّمَا رَجُلٍ مَسَّ فَرْجَهُ فَلْيَتَوَضَّأْ، وَأَيُّمَا امْرَأَةٍ مَسَّتْ فَرْجَهَا فَلْتَتَوَضَّأْ" .
عمرو بن شعیب اپنے والد کے حوالے سے اپنے دادا کے حوالے سے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”جو شخص اپنی شرمگاہ کو چھو لے، تو وہ وضو کرے اور جو عورت اپنی شرمگاہ کو چھو لے، تو وہ وضو کرے۔“ [سنن الدارقطني/كتاب الطهارة/حدیث: 534]
ترقیم العلمیہ: 526
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، وأخرجه ابن الجارود فى "المنتقى"، 19، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 646، 647، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 534، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 7197، والطحاوي فى ((شرح معاني الآثار)) برقم: 454»
«قال ابن حجر: صحيح، تحفة الأحوذي شرح سنن الترمذي: (1 / 85)»
«قال ابن حجر: صحيح، تحفة الأحوذي شرح سنن الترمذي: (1 / 85)»
الحكم على الحديث: إسناده صحيح
الرواة الحديث:
شعيب بن محمد السهمي ← عبد الله بن عمرو السهمي