یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
2. باب الماء المتغير
باب: وہ پانی جو تبدیل ہوچکا ہو
ترقیم العلمیہ : 52 ترقیم الرسالہ : -- 56
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، نا أَبُو سَيَّارٍ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْمُسْتَوْرِدِ ، حَدَّثَنِي أَحْمَدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ سَرْحٍ ، نا ابْنُ وَهْبٍ ، نا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ يَزِيدَ بْنِ أَسْلَمَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَطَاءٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: سُئِلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الْحِيَاضِ الَّتِي تَكُونُ فِيمَا بَيْنَ مَكَّةَ وَالْمَدِينَةِ، فَقِيلَ لَهُ: إِنَّ الْكِلابَ وَالسِّبَاعَ تَرِدُ عَلَيْهَا، فَقَالَ:" لَهَا مَا أَخَذَتْ فِي بُطُونِهَا وَلَنَا مَا بَقِيَ شَرَابٌ وَطَهُورٌ" .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ان حوضوں کے بارے میں دریافت کیا گیا، جو مکہ مکرمہ اور مدینہ کے راستے میں مختلف جگہ پر آتے ہیں، آپ کو بتایا گیا: کتے اور درندے ان حوضوں سے پانی پیتے ہیں، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اپنے پیٹ میں جو کچھ وہ ڈال لیتے ہیں وہ ان کا ہوا اور جو بچ جائے وہ ہمارے پینے کے قابل ہے اور صاف ہے۔“ [سنن الدارقطني/كتاب الطهارة/حدیث: 56]
ترقیم العلمیہ: 52
تخریج الحدیث: «ضعيف، وأخرجه ابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 519، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 1240، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 56، والطحاوي فى ((شرح مشكل الآثار)) برقم: 2647، وقال ابن حجر: ضعيف، التلخيص الحبير فى تخريج أحاديث الرافعي الكبير: 41/1»
الحكم على الحديث: ضعيف
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 56 in Urdu
عطاء بن أبي رباح القرشي ← أبو هريرة الدوسي