یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
62. باب: ما جاء فى القيء أو التجشؤ الحامض فى الصلاة
باب: نماز کے دوران قے آنے یا کھٹا ڈکار آنے کے بارے میں جو کچھ منقول ہے
ترقیم العلمیہ : 563 ترقیم الرسالہ : -- 574
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَعِيدٍ ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ سِرَاجٍ ، وَالْحَسَنُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ بَزِيعٍ ، قَالا: نا حَفْصٌ الْفَرَّاءُ ، ثنا سَوَّارُ بْنُ مُصْعَبٍ ، عَنْ زَيْدِ بْنِ عَلِيٍّ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَدِّهِ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" الْقَلْسُ حَدَثٌ" . سَوَّارٌ مَتْرُوكٌ، وَلَمْ يَرْوِهِ عَنْ زَيْدٍ غَيْرُهُ.
امام زید بن علی اپنے والد کے حوالے سے، اپنے دادا کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی: ”کھٹا ڈکار آنے سے یا (قے آنے سے) وضو ٹوٹ جاتا ہے۔“ اس روایت کا راوی سوار ہے، یہ متروک ہے، اور اس کے علاوہ اور کسی نے اس روایت کو سیدنا زید کے حوالے سے نقل نہیں کیا۔ [سنن الدارقطني/كتاب الطهارة/حدیث: 574]
ترقیم العلمیہ: 563
تخریج الحدیث: «أخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 574»
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥الحسين بن علي السبط، أبو عبد الله | صحابي | |
👤←👥علي زين العابدين، أبو محمد، أبو الحسن، أبو الحسين علي زين العابدين ← الحسين بن علي السبط | ثقة ثبت | |
👤←👥زيد بن علي الهاشمي، أبو الحسين زيد بن علي الهاشمي ← علي زين العابدين | ثقة | |
👤←👥سوار بن مصعب الهمداني، أبو عبد الله سوار بن مصعب الهمداني ← زيد بن علي الهاشمي | متروك الحديث | |
👤←👥أبو العباس بن عقدة الحراني، أبو العباس أبو العباس بن عقدة الحراني ← سوار بن مصعب الهمداني | متهم بالكذب رغم كونه حافظا |
Sunan al-Daraqutni Hadith 574 in Urdu
علي زين العابدين ← الحسين بن علي السبط