الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
47. باب ما جاء فى ركعتي الفجر وفضلهما وتأكيدهما
فجر کی دو رکعتوں، ان کی فضیلت اور تاکید کا بیان
حدیث نمبر: 2091
عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ فِي الرَّكْعَتَيْنِ قَبْلَ صَلَاةِ الْفَجْرِ قَالَ: ( (هُمَا أَحَبُّ إِلَيَّ مِنَ الدُّنْيَا جَمِيعًا) )
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا،نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے فجر سے پہلے دو رکعتوں کے بارے میں روایت کرتی ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کے بارے میں فرمایا: یہ دورکعتیں مجھے ساری دنیا سے زیادہ محبوب ہیں۔ [الفتح الربانی/أبواب الأذ كار الواردة عقب الصلاة/حدیث: 2091]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم: 725، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 24241 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 24745»
الحكم على الحديث: أخرجه مسلم: 725
Al-Fath al-Rabbani Hadith 2091 in Urdu