الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
71. فَصْلٌ مِنْهُ فِي كَرَاهَةِ ذَلِكَ لِلْحَاجِّ
حجاج کرام کے لیے نو ذوالحجہ کے روزے کی کراہت کا بیان
حدیث نمبر: 3987
عَنْ عُمَيْرٍ مَوْلَى أُمِّ الْفَضْلِ أُمِّ بَنِي الْعَبَّاسِ، عَنْ أُمِّ الْفَضْلِ قَالَتْ: شَكُّوا (وَفِي لَفْظٍ تَمَارَوْا) فِي صَوْمِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ عَرَفَةَ، فَقَالَتْ أُمُّ الْفَضْلِ: أَنَا أَعْلَمُ لَكُمْ ذَلِكَ فَبَعَثَتْ بِلَبَنٍ فَشَرِبَ
۔ سیدہ ام الفضل رضی اللہ عنہا سے مروی ہے، وہ کہتی ہیں: لوگوں کو عرفہ کے دن نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے روزے کے بارے میں یہ شک ہونے لگا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے روزہ رکھا ہوا ہے یا نہیں؟ میں نے کہا: میں تمہیں پتہ کرا دیتی ہوں، پھر انہوں نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں دودھ بھیجا، جو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نوش فرما لیا۔ [الفتح الربانی/كتاب الصيام/حدیث: 3987]
تخریج الحدیث: «اخرجه البخاري: 1661، 1988، ومسلم: 1123، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 26881 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 27419»
الحكم على الحديث:
اخرجه البخاري: 1661
Al-Fath al-Rabbani Hadith 3987 in Urdu