🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

New یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الفتح الربانی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (13345)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
17. باب فى غسل اليدين إلى المرفقين وتطويل الغرة وتخليل الأصابع والدلك
بازوؤں کو کہنیوں سمیت دھونے، سفیدی کو لمبا کرنے، انگلیوں کا خلال کرنے اور ملنے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 657
عَنْ عَاصِمِ بْنِ لَقِيطِ بْنِ صَبْرَةَ عَنْ أَبِيهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: أَتَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: ( (إِذَا تَوَضَّأْتَ فَخَلِّلِ الْأَصَابِعَ) )
سیدنا لقیط بن صبرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا، پس آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے فرمایا: جب تو وضو کرے، تو انگلیوں کا خلال کیا کر۔ [الفتح الربانی/أبواب الوضوء/حدیث: 657]
تخریج الحدیث: «اسناده صحيح۔ أخرجه ابوداود: 142، 144، والترمذي: 38، والنسائي: 1/ 79، وابن ماجه: 448، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 16381 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 16494»

الحكم على الحديث: صحیح

Al-Fath al-Rabbani Hadith 657 in Urdu