🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. فضائل القرآن
قرآن کے فضائل
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 108 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 108
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَا حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ ، عَنْ صَفْوَانَ بْنِ عَمْرٍو ، عَنْ عُمَيْرِ بْنِ هَانِئٍ ، أَنَّ رَجُلا كَانَ يُقْرِئُ رَجُلا الْقُرْآنَ، فَحَجَّ ذَلِكَ الرَّجُلُ، فَأَهْدَى لِلَّذِي أَقْرَأَهُ قَوْسًا، فَأَتَى عَوْفَ بْنَ مَالِكٍ فَأَخْبَرَهُ، فَقَالَ لَهُ: أَلْقِهَا عَنْكَ، فَقَالَ: إِنِّي أُرِيدُ أَنْ أَغْزُوَ، فَقَالَ: أَلْقِهَا عَنْكَ، فَقَالَ: إِنِّي أُرِيدُ أَنْ أَغْزُوَ بِهَا، فَقَالَ لَهُ عَوْفٌ: أَتُرِيدُ أَنْ تُعَلَّقَ قَوْسًا مِنْ نَارٍ؟، قَالَ: فَرَدَّهَا الرَّجُلُ إِلَى صَاحِبِهَا".
عمیر بن ہانی رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ ایک شخص دوسرے کو قرآن پڑھا رہا تھا، پھر وہ شخص حج پر گیا اور جس نے اسے پڑھایا تھا اسے کمان ہدیہ میں دی۔ وہ سیدنا عوف بن مالک رضی اللہ عنہ کے پاس آیا اور انہیں بتایا تو انہوں نے کہا: اسے واپس کر دو۔ اس نے کہا: میں اس کے ذریعے جہاد کرنا چاہتا ہوں۔ سیدنا عوف رضی اللہ عنہ نے کہا: اسے واپس کر دو۔ اس نے کہا: میں اس کے ذریعے جہاد کرنا چاہتا ہوں۔ سیدنا عوف رضی اللہ عنہ نے فرمایا: کیا تم جہنم کی کمان کو اپنے ساتھ لٹکانا چاہتے ہو؟ چنانچہ اس شخص نے وہ کمان اس کے مالک کو واپس کر دی۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 108]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»

الحكم على الحديث: سنده ضعيف؛ لأن إسماعيل بن عياش مدلّس كما في ترجمته في الحديث رقم [٩]

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عمير بن هانئ العنسي، أبو الوليدثقة
👤←👥صفوان بن عمرو السكسكي، أبو عمرو
Newصفوان بن عمرو السكسكي ← عمير بن هانئ العنسي
ثقة
👤←👥إسماعيل بن عياش العنسي، أبو عتبة
Newإسماعيل بن عياش العنسي ← صفوان بن عمرو السكسكي
صدوق في روايته عن أهل بلده وخلط في غيرهم
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 108 in Urdu