🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
15. بَابُ مِيرَاثِ الْمَوْلَى مَعَ الْوَرَثَةِ
مولا کے ساتھ وراثت میں شریک ہونے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 180 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1357
نا نا فُضَيْلُ بْنُ عِيَاضٍ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ:" كَانَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ يُوَرِّثُ ذَوِي الأَرْحَامِ دُونَ الْمَوَالِي. فَقِيلَ: هَلْ كَانَ عَلِيٌّ يُعْطِيهِمْ ذَلِكَ؟ قَالَ: كَانَ عَلِيٌّ أَشَدَّهُمْ فِي ذَلِكَ" .
سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ رحم کے رشتہ داروں کو وراثت دیتے تھے، غلاموں کو نہیں، پوچھا گیا: ”کیا سیدنا علی رضی اللہ عنہ بھی؟“ کہا: ”وہ سب سے زیادہ سخت تھے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب ولاية العصبة/حدیث: 1357]
تخریج الحدیث: «مرسل، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 180، 181، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 12517، 12521، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 16196، 16197، 16200، 16203، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 31806، 31807، 31818، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 7444، 7447»

الحكم على الحديث:
مرسل


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عمر بن الخطاب العدوي، أبو حفصصحابي
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1357 in Urdu