سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
30. باب: هل يوصي الرجل من ماله بأكثر من الثلث
کیا آدمی اپنے مال میں ایک تہائی سے زیادہ کی وصیت کر سکتا ہے؟
ترقیم دار السلفیہ: 348 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1525
نا هُشَيْمٌ، وَخَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، قَالا جَمِيعًا أنا مُغِيرَةُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، أَنَّهُ كَانَ يَكْرَهُ أَنْ يُوصِيَ الرَّجُلُ بِمِثْلِ نَصِيبِ بَعْضِ الْوَرَثَةِ وَإِنْ كَانَ أَقَلَّ مِنَ الثُّلُثِ" .
ابراہیم رحمہ اللہ ناپسند کرتے تھے کہ کوئی شخص وارثوں میں سے کسی کے برابر وصیت کرے اگرچہ وہ تہائی سے کم ہی ہو۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب ولاية العصبة/حدیث: 1525]
تخریج الحدیث: «أخرجه الدارمي فى «مسنده» برقم: 3297، وسعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 347، 348، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 31440»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1525 in Urdu