سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
30. باب: هل يوصي الرجل من ماله بأكثر من الثلث
کیا آدمی اپنے مال میں ایک تہائی سے زیادہ کی وصیت کر سکتا ہے؟
ترقیم دار السلفیہ: 349 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1526
نا خَالِدٌ، قَالَ: أنا دَاوُدُ، عَنْ عَامِرٍ، فِي رَجُلٍ لَهُ ثَلاثَةُ بَنِينَ فَأَوْصَى لِرَجُلٍ بِمِثْلِ نَصِيبِ أَحَدِ وَلَدِهِ قَالَ:" يُجْعَلُ رَابِعًا" .
عامر رحمہ اللہ نے فرمایا: ”جس شخص کے تین بیٹے ہوں اور وہ کسی کو اپنے ایک بیٹے کے برابر وصیت کرے تو اسے چوتھا شمار کیا جائے گا۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب ولاية العصبة/حدیث: 1526]
تخریج الحدیث: «أخرجه الدارمي فى «مسنده» برقم: 3295، 3296، وسعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 349، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 31434، 31436»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1526 in Urdu