سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
30. باب: هل يوصي الرجل من ماله بأكثر من الثلث
کیا آدمی اپنے مال میں ایک تہائی سے زیادہ کی وصیت کر سکتا ہے؟
ترقیم دار السلفیہ: 362 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1539
نا أَبُو شِهَابٍ، عَنِ الأَعْمَشِ، عَنْ مُسْلِمِ بْنِ صُبَيْحٍ، عَنْ مَسْرُوقٍ، فِي رَجُلٍ وَهَبَ لأَوْلادِهِ فَآثَرَ بَعْضَهُمْ عَلَى بَعْضٍ، فَقَالَ لَهُ: " إِنَّ اللَّهَ قَدْ قَسَمَ بَيْنَكُمْ فَأَحْسَنَ الْقِسْمَةَ، وَإِنَّهُ مَنْ يَرْغَبْ بِرَأْيِهِ عَنْ رَأْيِ اللَّهِ يَضِلَّ فَأَوْصِ لِذِي قَرَابَتِكَ مِمَّنْ لا يَرِثُكَ، وَدَعِ الْمَالَ عَلَى قِسْمَةِ اللَّهِ" .
مسروق رحمہ اللہ نے فرمایا: ”جس شخص نے اپنی اولاد میں کسی کو دوسرے پر ترجیح دی، تو اللہ نے تمہارے درمیان بہترین تقسیم کی ہے، جو اپنی رائے کو اللہ کی رائے پر مقدم کرے وہ گمراہ ہو جائے گا، تم اپنے غیر وارث قریبیوں کے لئے وصیت کرو اور مال کو اللہ کی تقسیم پر چھوڑ دو۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب ولاية العصبة/حدیث: 1539]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم: 360، 361، 362،، 585، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 12708، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 31646»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1539 in Urdu