سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
96. باب الرجل يكون له أربع نسوة فيقول: بينكن تطليقة
چار بیویوں میں سے ایک کو طلاق دینے کے طریقہ کا بیان
ترقیم دار السلفیہ: 1169 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2346
نا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَكِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنِ الْحَسَنِ , فِي رَجُلٍ قَالَ لأَرْبَعِ نِسْوَةٍ: قَسَمْتُ بَيْنَكُنَّ تَطْلِيقَةً , قَالَ:" يُطَلِّقُ كُلَّ وَاحِدَةٍ وَاحِدَةً إِلَى أَرْبَعِ تَطْلِيقَاتٍ، فَإِنْ قَالَ: خَمْسَ تَطْلِيقَاتٍ، طُلِّقَتْ كُلُّ وَاحِدَةٍ ثِنْتَيْنِ إِلَى ثَمَانِ تَطْلِيقَاتٍ، فَإِنْ قَالَ: تِسْعَ تَطْلِيقَاتٍ، طُلِّقَتْ كُلُّ وَاحِدَةٍ ثَلاثًا" .
حضرت حسن بصری رحمہ اللہ نے فرمایا: اگر چار بیویوں کو کہے کہ تم میں ایک طلاق ہے تو ہر ایک پر ایک طلاق ہو گی، اگر پانچ کہے تو ہر ایک پر دو دو طلاقیں ہوں گی، اگر نو کہے تو ہر ایک پر تین تین طلاقیں ہو جائیں گی۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2346]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1168، 1169، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 11249، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 18362»