سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
96. باب الرجل يكون له أربع نسوة فيقول: بينكن تطليقة
چار بیویوں میں سے ایک کو طلاق دینے کے طریقہ کا بیان
ترقیم دار السلفیہ: 1170 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2347
نا هُشَيْمٌ، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الْحَسَنِ , فِي رَجُلٍ لَهُ أَرْبَعُ نِسْوَةٍ , فَقَالَ: امْرَأَتُهُ طَالِقٌ، وَلَمْ يَدْرِ أَيَّتَهُنَّ طَلَّقَ، قَالَ:" يَنْوِي، فَإِنْ لَمْ يَكُنْ نَوَى اعْتَزَلَهُنَّ جَمِيعًا" .
حضرت حسن بصری رحمہ اللہ نے فرمایا: اگر ایک آدمی کہے کہ میری بیوی طلاق، اور نہ معلوم ہو کہ کون سی، تو نیت پر فیصلہ ہوگا، اگر نیت نہ ہو تو سب بیویوں کو چھوڑ دے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2347]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»