🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
113. باب المتوفى عنها زوجها أين تعتد
باب: جس عورت کا شوہر فوت ہو جائے وہ کہاں عدت گزارے گی
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1343 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2520
نا نا جَرِيرُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، قَالَ:" تُوُفِّيَ أَزْوَاجُ نِسْوَةٍ وَهُنَّ حَاجَّاتٌ أَوْ مُعْتَمِرَاتٌ، فَرَدَّهُنَّ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ مِنْ ذِي الْحُلَيْفَةِ يَعْتَدُّونَ فِي بُيُوتِهِنَّ" .
سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے ان عورتوں کو جو حج یا عمرہ کے لیے نکلی تھیں اور ان کے شوہر وفات پا چکے تھے، ذوالحلیفہ سے واپس ان کے گھروں میں بھیجا تاکہ وہ عدت پوری کریں۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2520]
تخریج الحدیث: «مرسل، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1343، 1344، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 12071، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 14865، 14867، 19178، 19179، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 4581»

الحكم على الحديث: مرسل