🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
113. باب المتوفى عنها زوجها أين تعتد
باب: جس عورت کا شوہر فوت ہو جائے وہ کہاں عدت گزارے گی
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1344 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2521
نا نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا عَبْدُ الْمَلِكِ، عَنْ عَطَاءٍ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ , " رَدَّ نِسْوَةً خَرَجْنَ حُجَّاجًا فِي عِدَّتِهِنَّ، فَرَدَّهُنَّ مِنْ ذِي الْحُلَيْفَةِ إِلَى بُيُوتِهِنَّ" .
سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے ان عورتوں کو جو حالت عدت میں حج پر روانہ ہوئیں تھیں، ذوالحلیفہ سے لوٹا دیا کہ اپنے گھروں میں عدت گزاریں۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2521]
تخریج الحدیث: «مرسل، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1343، 1344، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 12071، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 14865، 14867، 19178، 19179، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 4581»

الحكم على الحديث: مرسل

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عمر بن الخطاب العدوي، أبو حفصصحابي