🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
119. باب ما جاء في متاع البيت إذا اختلف فيه الزوجان
باب: گھریلو سامان کے بارے میں اگر میاں بیوی میں اختلاف ہو جائے، تو اس بارے میں کیا حکم ہے۔
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1500 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2678
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنِ ابْنِ شُبْرُمَةَ، وَابْنِ أَبِي لَيْلَى، أَنَّهُمَا كَانَا يَقُولانِ: " مَا كَانَ لِلرِّجَالِ فَهُوَ لِلرِّجَالِ، وَمَا كَانَ لِلنِّسَاءِ فَهُوَ لِلْمَرْأَةِ , وَمَا كَانَ مِمَّا يَكُونُ لِلرِّجَالِ وَالنِّسَاءِ , فَهُوَ لِلرِّجَالِ" .
حضرت ابن شبرمہ اور حضرت ابن ابی لیلیٰ رحمہما اللہ نے فرمایا کہ جو سامان مردوں کا ہو وہ مردوں کے لیے، جو عورتوں کا ہو وہ عورتوں کے لیے، اور جو مشترکہ ہو وہ مردوں کے لیے ہے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2678]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1498، 1500»
هُشَيْم بن بشير – ثقہ، مدلس، لیکن یہاں "عن ابن شبرمة وابن أبي ليلى" کے ساتھ عن عنعہ ہے، بن أبي ليلى (محمد بن عبد الرحمن بن أبي ليلى) – صدوق، لیکن کثیر الخطأ

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2678 in Urdu