🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
119. باب ما جاء في متاع البيت إذا اختلف فيه الزوجان
باب: گھریلو سامان کے بارے میں اگر میاں بیوی میں اختلاف ہو جائے، تو اس بارے میں کیا حکم ہے۔
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1501 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2679
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، قَالَ: أَخْبَرَنِي مَنْ، سَمِعَ الْحَكَمَ، وَابْنَ أَشْوَعَ , قَالا: " مَا كَانَ لِلرِّجَالِ , فَهُوَ لِلرِّجَالِ، وَمَا كَانَ لِلنِّسَاءِ , فَهُوَ لِلْمَرْأَةِ، وَمَا كَانَ لِلرِّجَالِ وَالنِّسَاءِ , فَهُوَ لِلْمَرْأَةِ" . قَالَ هُشَيْمٌ: وَهُوَ الْقَوْلُ.
حضرت حکم اور حضرت ابن اشوع رحمہما اللہ نے فرمایا کہ جو چیز مردوں کے لیے ہو وہ مردوں کے لیے، جو عورتوں کے لیے ہو وہ عورتوں کے لیے، اور جو دونوں کے لیے ہو وہ بھی عورتوں کے لیے ہے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2679]
تخریج الحدیث: «مقطوع إسناده ضعيف، «انفرد به المصنف من هذا الطريق» »

الحكم على الحديث: مقطوع إسناده ضعيف


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2679 in Urdu