🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
150. بَابُ الْأَمَةِ تُبَاعُ وَلَهَا زَوْجٌ
باب: باندی کی بیع (فروخت) کا حکم جبکہ اس کا شوہر موجود ہو۔
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1943 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3120
نا نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا يُونُسُ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ أُبَيِّ بْنِ كَعْبٍ ، أَنَّهُ قَالَ: " بَيْعُ الأَمَةِ طَلاقُهَا" .
سیدنا ابی بن کعب رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”باندی کا بیچ دینا اس کی طلاق ہے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3120]
تخریج الحدیث: «إسناده حسن لغيره، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1943، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 18565»
وضاحت: وضاحت: چونکہ الحسن البصري کا سیدنا أُبَي بن كعب رضی اللہ عنہ سے سماع صراحتاً ثابت نہیں ہے، اور انقطاع کا احتمال ہے، اس لیے یہ اثر مرسل ہے اور سنداً حسن لغیرہ کے درجے میں ہے، کیونکہ حسن البصري کثیر الإرسال بھی ہیں۔

الحكم على الحديث:
إسناده حسن لغيره


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥أبي بن كعب الأنصاري، أبو المنذر، أبو الطفيلصحابي
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3120 in Urdu