🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
150. بَابُ الْأَمَةِ تُبَاعُ وَلَهَا زَوْجٌ
باب: باندی کی بیع (فروخت) کا حکم جبکہ اس کا شوہر موجود ہو۔
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1951 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3128
نا نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِسْحَاقَ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: كَتَبَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ إِلَى يَسَارِ بْنِ نُمَيْرٍ أَنْ يَبْتَاعَ لَهُ جَارِيَةً، فَفَعَلَ، ثُمَّ بَعَثَ بِهَا إِلَيْهِ، فَأَخْبَرَتْهُ أَنَّ لَهَا زَوْجًا فِي أَهْلِهَا، فَكَفَّ عَنْهَا، وَكَتَبَ إِلَيْهِ" أَنْ يَشْتَرِيَ بُضْعَهَا مِنْ زَوْجِهَا فَفَعَلَ" . قَالَ هُشَيْمٌ: وَهُوَ الْقَوْلُ.
سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے یسار بن نمیر کو لکھا کہ میرے لیے ایک باندی خرید لے، جب اس نے باندی خرید کر بھیجی تو معلوم ہوا کہ اس کا شوہر موجود ہے، تو سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے حکم دیا کہ اس کا بضع اس کے شوہر سے خرید لیا جائے، چنانچہ ایسا کیا گیا۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3128]
تخریج الحدیث: «ضعيف و منقطع، أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1951، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 18575، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» 11/176، بدون ترقيم»
سند منقطع / ضعیف ہے، کیونکہ: إبراهيم مجہول ہے۔ عبد الرحمن بن إسحاق فیہ لین ہے۔

الحكم على الحديث:
ضعيف و منقطع


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عمر بن الخطاب العدوي، أبو حفصصحابي
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3128 in Urdu