سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
161. بَابُ مَا جَاءَ فِي أُمَّهَاتِ الْأَوْلَادِ
باب: اُن باندیوں کے بارے میں بیان جن کے بطن سے مالک کے اولاد پیدا ہو (یعنی امہات الأولاد)۔
ترقیم دار السلفیہ: 2064 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3241
نا نا هُشَيْمٌ، أنا الْعَوَّامُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيِّ، أَنَّ عُمَرَ مَرَّ عَلَى غِلْمَانٍ عَلَى بِئْرٍ يُدْلُونَ فِيهَا وَمَعَهُمْ أَمَةٌ تُدَلِّي مَعَهُمْ، فَقَالَ:" لَعَلَّ صَاحِبَ هَذِهِ أَنْ يَكُونَ يُصِيبَ مِنْهَا ثُمَّ يَبْعَثُهَا فِيمَا تَرَوْنَ، أَمَا إِنَّهَا لَوْ جَاءَتْ بِوَلَدٍ أَلْحَقْنَاهُ بِهِ" .
سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے جب دیکھا کہ غلام کنویں سے پانی کھینچ رہے ہیں اور ایک باندی بھی ان کے ساتھ ہے تو فرمایا: ”شاید اس باندی کا مالک اس سے تعلق رکھتا ہو اور پھر اسے یوں لوگوں کے ساتھ کام پر لگا دیتا ہو، اگر اس سے بچہ پیدا ہوا تو ہم بچہ اس کے مالک کے ساتھ ملا دیں گے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3241]
تخریج الحدیث: «مرسل، وأخرجه مالك فى «الموطأ» برقم: 2746، 2747، وسعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 2063، 2064، 2073، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 15471، 15472، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 12521، 12522، 12523، 12524، 12525، 12536، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 4726، 4727، 4728»
الحكم على الحديث:
مرسل
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥عمر بن الخطاب العدوي، أبو حفص | صحابي |
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3241 in Urdu