سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
161. بَابُ مَا جَاءَ فِي أُمَّهَاتِ الْأَوْلَادِ
باب: اُن باندیوں کے بارے میں بیان جن کے بطن سے مالک کے اولاد پیدا ہو (یعنی امہات الأولاد)۔
ترقیم دار السلفیہ: 2065 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3242
نا هُشَيْمٌ، نا يُونُسُ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: " إِذَا أَنْكَرَ الرَّجُلُ وَلَدَهُ مِنْ أَمَتِهِ، فَلَهُ ذَلِكَ" .
حضرت حسن بصری رحمہ اللہ نے فرمایا: ”اگر کوئی شخص اپنی باندی سے پیدا ہونے والے بچے کا انکار کرے تو اسے انکار کا حق حاصل ہے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3242]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3242 in Urdu