🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
202. باب ما جاء في فضل الرباط
باب: سرحدوں کی حفاظت (رباط) کے فضائل کے بارے میں وارد احادیث۔
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 2410 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3587
نا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، قَالَ: حَدَّثَنِي عَطَاءٌ الْخُرَاسَانِيُّ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: " رِبَاطُ يَوْمٍ فِي سَبِيلِ اللَّهِ أَحَبُّ إِلَيَّ مِنْ أَنْ أُوافِقَ لَيْلَةَ الْقَدْرِ فِي أَحَدِ الْمَسْجِدَيْنِ: الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ، وَمَسْجِدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَمَنْ رَابَطَ ثَلاثَةَ أَيَّامٍ فِي سَبِيلِ اللَّهِ فَقَدْ رَابَطَ، وَمَنْ رَابَطَ أَرْبَعِينَ يَوْمًا فَقَدِ اسْتَكْمَلَ الرِّبَاطَ" .
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: اللہ کے راستے میں ایک دن کا پہرہ مجھے مسجد حرام یا مسجد نبوی میں شب قدر کی رات پا لینے سے زیادہ محبوب ہے، اور جس نے تین دن پہرہ دیا اس نے رباط مکمل کر لیا، اور جس نے چالیس دن پہرہ دیا اس نے رباط مکمل کر لیا۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3587]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 2410، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 9614، 9616، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 19804»
قال ابن حجر: عبد الرحمن بن زید بن اسلم ضعيف

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥أبو هريرة الدوسيصحابي
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3587 in Urdu