🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
202. باب ما جاء في فضل الرباط
باب: سرحدوں کی حفاظت (رباط) کے فضائل کے بارے میں وارد احادیث۔
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 2411 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3588
نا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ خَالِدِ بْنِ مَعْدَانَ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ ، قَالَ: " كُلُّ عَمَلِ ابْنِ آدَمَ يَنْقَطِعُ إِذَا مَاتَ صَاحِبُهُ غَيْرَ الرِّبَاطِ، فَإِنَّهُ يَجْرِي لِصَاحِبِهِ مِثْلُ أَجْرِ الْمُرَابِطِ الْحَيِّ إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ" .
سیدنا ابو امامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے: ہر انسان کا عمل اس کے مرنے کے ساتھ ختم ہو جاتا ہے، مگر جو اللہ کی راہ میں پہرہ دیتا ہو، اس کا اجر قیامت تک جاری رہتا ہے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3588]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 2411، وأحمد فى «مسنده» برقم: 22677، 22749، 22750، والطبراني فى «الكبير» برقم: 7831»
كذا في طبعة الدار طبعة الدار السلفية بالهند، ولعل الصواب: (بحير بن سعد) وينظر مصادر الترجمة
بحير بن سعد: ثقہ، ثبت، شام کے مشہور تابعین میں سے۔

الحكم على الحديث: إسناده صحيح

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥صدي بن عجلان الباهلي، أبو أمامةصحابي
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3588 in Urdu