🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
202. باب ما جاء في فضل الرباط
باب: سرحدوں کی حفاظت (رباط) کے فضائل کے بارے میں وارد احادیث۔
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 2412 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3589
نا نا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ عِصْمَةَ بْنِ رَاشِدٍ، قَالَ: سَمِعْتُ رِجَالا مِنْ أَصْحَابِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُفَضِّلُونَ الرِّبَاطَ عَلَى الْجِهَادِ، قُلْتُ لأَبِي: وَلِمَ؟ قَالَ:" لأَنَّ فِي الْجِهَادِ شُرُوطًا كَثِيرَةً، وَلَيْسَتْ فِي الرِّبَاطِ" .
حضرت عصمہ بن راشد رحمہ اللہ کہتے ہیں: میں نے بعض صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کو سنا کہ وہ رباط کو جہاد پر فضیلت دیتے تھے۔ میں نے اپنے والد سے پوچھا کیوں؟ انہوں نے کہا: جہاد کے لیے بہت ساری شرائط ہیں جو رباط میں نہیں۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3589]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، «انفرد به المصنف من هذا الطريق» »
قال ابن حجر: عصمة بن راشد مجہول

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥اسم مبهم0
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3589 in Urdu