🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں حدیث 365 ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
211. باب ما جاء في الرمي وفضله
باب: تیر اندازی اور اس کی فضیلت کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 2451 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3628
نا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ، عَنْ أَيُّوبَ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ رَفَعَهُ، قَالَ: " كُلُّ شَيْءٍ مِنْ لَهْوِ الدُّنْيَا بَاطِلٌ إِلا تَأْدِيبَ الرَّجُلِ فَرَسَهُ، وَمُلاعَبَتَهُ أَهْلَهُ، وَلَهْوَهُ عَلَى قَوْسِهِ، إِنَّهُ يَدْخُلُ فِي السَّهْمِ الْوَاحِدِ ثَلاثَةٌ الْجَنَّةَ: صَانِعُهُ مُحْتَسِبًا، وَالرَّامِي بِهِ، وَالْمُمِدُّ بِهِ" .
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: دنیا کا ہر کھیل باطل ہے سوائے مرد کے اپنے گھوڑے کی تربیت کرنے، اپنے اہل کے ساتھ کھیلنے، اور تیراندازی کرنے کے۔ ایک تیر کے ذریعے تین آدمی جنت میں داخل ہوں گے: تیر بنانے والا، تیر چلانے والا، اور تیر پکڑانے والا۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3628]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥يحيى بن أبي كثير الطائي، أبو نصرثقة ثبت لكنه يدلس ويرسل
👤←👥أيوب السختياني، أبو عثمان، أبو بكر
Newأيوب السختياني ← يحيى بن أبي كثير الطائي
ثقة ثبتت حجة
👤←👥حماد بن زيد الأزدي، أبو إسماعيل
Newحماد بن زيد الأزدي ← أيوب السختياني
ثقة ثبت فقيه إمام كبير مشهور