سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
211. باب ما جاء في الرمي وفضله
باب: تیر اندازی اور اس کی فضیلت کا بیان
ترقیم دار السلفیہ: 2452 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3629
نا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: " لا تَحْضُرُ الْمَلائِكَةُ شَيْئًا مِنْ لَهْوِكُمْ إِلا رَمْيًا أَوْ رِهَانًا" .
حضرت مجاہد رحمہ اللہ سے روایت ہے: ”فرشتے تمہارے کسی کھیل میں حاضر نہیں ہوتے سوائے تیراندازی اور گھڑ دوڑ کے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3629]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 2452، 2453، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 26846، 34253»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3629 in Urdu