🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں حدیث 365 ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
211. باب ما جاء في الرمي وفضله
باب: تیر اندازی اور اس کی فضیلت کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 2460 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3637
نا نا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الأَعْمَشِ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: رَأَيْتُهُ يَشْتَدُّ بَيْنَ الْهَدَفَيْنِ فِي قَمِيصٍ، فَإِذَا أَصَابَ خَصْلَةً قَالَ:" أَنَا بِهَا، أَنَا بِهَا" .
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کو دیکھا گیا کہ وہ قمیص میں دو ہدفوں کے درمیان دوڑ رہے تھے اور نشانہ لگانے پر کہتے: میں نے مار لیا۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3637]
تخریج الحدیث: «إسناده جید، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 2459، 2460، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 34250، والطبراني فى «الكبير» برقم: 13078»
قال ابن الملقن: سند جيد، البدر المنير في تخريج الأحاديث والآثار الواقعة في الشرح الكبير: (9 / 439)

الحكم على الحديث: إسناده جید

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عبد الله بن عمر العدوي، أبو عبد الرحمنصحابي